دعوت اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز کے تحت نارمل افراد کو اشاروں کی زبان سکھانے کے لئے 7دن کا رہائشی کورس کروایا جا رہا ہے اس کورس میں آپ سیکھ سکے گے اشاروں کی زبان میں گفتگو کا طریقہ، نعت، بیان، ذکر، دعا، صلوۃوسلام ،انفرادی کوشش کا طریقہ  اور دیگر بہت سے اشارے ، داخلے کے خواہشمند اسلامی بھائی اس نمبر پر رابطہ کریں: 03172673125

کورس کا آغاز: 11نومبر 2023ء کوصبح 9:30 سے ہو گا۔

بمقام:فیضان مدینہ چکوال

(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)